ذکر اللہ کا صحیح مطلب

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا :

”‏حقیقی ذکر اللہ یہ ہے کہ آدمی جس موقع پر اور جس حال، جس مشغلہ میں ہو اس کے متعلق اللہ کے جو احکام واوامر ہوں ان کی نگہداشت رکھے اور میں اپنے دوستوں کو اسی ”ذکر“ کی زیادہ تاکید کرتا ہوں۔“ (ملفوظات حضرت مولانا محمد الیاس رحمہ اللہ، ص۲۱)

Source: https://ihyaauddeen.co.za/?p=11850


 

Check Also

موت کے لیے ہر ایک کو تیاری کرنا ہے

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: میں ایک …