اسلام میں کلمہ کی حقیقت

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا :

”حقیقی اسلام یہ ہے کہ مسلمان میں لا الٰہ الا اللہ کی حقیقت پائی جائے۔ اور اس کی حقیقت یہ ہے کہ اس کا اعتقاد کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کی بندگی کا عزم وارادہ دل میں پیدا ہو، معبود کو راضی کرنے کی فکر دل کو لگ جائے، ہر وقت یہ دھن رہے کہ ہائے وہ مجھ سے راضی ہے یا نہیں؟“ (ملفوظات حضرت مولانا محمد الیاس رحمہ اللہ، ص۴۹)


 

Check Also

اشرافِ نفس

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ایک بات …