قربانی کے جانور میں عیب ظاہر ہونا

سوال:- ایک صحیح سالم جانور واجب قربانی کے لیے خریدا گیا۔ خریدتے کے وقت اس میں کوئی عیب نہیں تھا۔ بعد میں قربانی سے چند دن قبل اس کا پیر ٹوٹ گیا یا اس میں کوئی ایسا عیب پیدا ہو گیا، جو مانعِ قربانی ہے، تو کیا ایسے جانور کی قربانی درست ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

ایسے جانور کی قربانی درست نہیں ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

(ولو اشتراها سليمة ثم تعيبت بعيب مانع) كما مر (فعليه إقامة غيرها مقامها إن) كان (غنيا وإن) كان (فقيرا أجزأه ذلك) (الدر االمختار ٦/٣٢٥)

ثم كل عيب يمنع الأضحية ففي حق الموسر يستوي أن يشتريها كذلك أو يشتريها وهي سليمة فصارت معيبة بذلك العيب لا تجوز على كل حال وفي حق المعسر تجوز على كل حال كذا في المحيط (الفتاوى الهندية ٥/٢٩٩)

كل عيب يمنع الأضحية ففي حق الموسر يستوي أن يشتريها كذلك أو يشتريها وهي سليمة فصارت معتوهة بذلك العيب ولا يجوز على كل حال وفي حق المقتر يجوز على كل حال لأن في حق الموسر الوجوب في الذمة صفة الكمال فلا يتأدى بالناقص فأما في حق المقتر لا وجوب في الذمة وإنما يثبت الحق في العين فيتأدى بالعين على أي صفة ما كانت وبه ورد الأثر عن نفيع (المحيط البرهاني ٦/٩٣)

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source: http://muftionline.co.za/node/106

Check Also

صاحب اہل وعیال پر حج کی فرضیت کے لیے کتنے مال کا مالک ہونا ضروری ہے؟

سوال:- صاحب اہل وعیال کے پاس کتنا مال ہو، تو اس پر حج فرض ہوگا؟