حالتِ اعتکاف میں بیوی کو فون کرنا

سوال:- اگر کوئی شخص سنت اعتکاف میں بیٹھا ہو، اور اس کو کسی کام سے متعلق گھر فون کرنے کی ضرورت ہو، تو کیا اس کے لیے اپنی بیوی کو فون کرنا جائز ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

اعتکاف کی حالت میں آدمی کے لیے اپنی بیوی کو فون کرنا جائز ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

( وتكلم إلا بخير ) وهو ما لا إثم فيه ومنه المباح عند الحاجة إليه لا عند عدمها وهو محمل ما في الفتح أنه مكروه في المسجد يأكل الحسنات كما تأكل النار الحطب كما حققه في النهر

و في رد المحتار: قوله ( إنه مكروه ) أي إذا جلس له كما قيده في الظهيرية ذكره في البحر قبيل الوتر وفي المعراج عن شرح الإرشاد لا بأس بالحديث في المسجد إذا كان قليلا فأما أن يقصد المسجد للحديث فيه فلا اه وظاهر الوعيد أن الكراهة فيه تحريمية (رد المحتار ۲/٤۵٠)

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source: http://muftionline.co.za/node/590

Check Also

صاحب اہل وعیال پر حج کی فرضیت کے لیے کتنے مال کا مالک ہونا ضروری ہے؟

سوال:- صاحب اہل وعیال کے پاس کتنا مال ہو، تو اس پر حج فرض ہوگا؟