وقوف عرفہ کا مسنون وقت کونسا ہے؟

سوال:- وقوف عرفہ کا مسنون وقت کونسا ہے؟

الجواب حامدًا و مصليًا

وقوف عرفہ کا مسنون وقت نویں ذی الحجہ کے زوال سے غروب شمس تک ہے۔

فقط واللہ تعالیٰ اعلم

و اما سننه فالغسل للوقوف و الخطبتان و كونهما بعد الزوال قبل الصلوة …و تعجيل الوقوف بعده… و إذا غربت الشمس أفاض الإمام و الناس معه ( غنية 160-161 )

حررہ :- مفتي زکريا ماکدا

الجواب صحيح :- مفتي ابراہيم صالح جي

Source: http://muftionline.co.za/node/245

Check Also

صاحب اہل وعیال پر حج کی فرضیت کے لیے کتنے مال کا مالک ہونا ضروری ہے؟

سوال:- صاحب اہل وعیال کے پاس کتنا مال ہو، تو اس پر حج فرض ہوگا؟