ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کو مخاطب کر کے فرمایا: ما أنت يا طلحة إلا فيّاض (تاريخ دمشق ٢٥/٩٣) ’’اے طلحہ یقیناً آپ فیاض ہیں‘‘۔