نصفِ شب کے بعد تراویح پڑھنے کا حکم ‏

سوال:- کیا ہم نصف شب کے بعد تراویح نماز کو پڑھ سکتے ہیں؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

جی ہاں، نصف شب کے بعد تم تراویح نماز کو پڑھ سکتے ہوں۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

چار رکعت فرض نماز میں قعدہ اخیرہ بھول جانا

سوال: ایک آدمی چار رکعت فرض نماز پڑھ رہا تھا۔ چوتھی رکعت ادا کرنے کے …