سوال:- اگر کوئی شخص اپنی بیوی اور بالغ اولاد (جن کا خرچ وہ خود برداشت نہیں کرتا ہے) کی طرف سے ان کی اجازت کے بغیر ان کا صدقۂ فطر ادا کرے، تو کیا ان کا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟
الجواب حامدًا و مصلیًا
نہیں، ان کا صدقۂ فطر ادا نہیں ہوگا۔
فقط واللہ تعالی اعلم
دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین
اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ
Source: