حالتِ اعتکاف میں حیض آنا

سوال:- اگر کسی عورت کو حالتِ اعتکاف میں حیض آجائے، تو اس کے سنّت اعتکاف کا کیا حکم ہوگا؟‏

الجواب حامدًا و مصلیًا

 اس کا سنت اعتکاف ٹوٹ جائےگا۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

صاحب اہل وعیال پر حج کی فرضیت کے لیے کتنے مال کا مالک ہونا ضروری ہے؟

سوال:- صاحب اہل وعیال کے پاس کتنا مال ہو، تو اس پر حج فرض ہوگا؟