باپ کا اپنے نابالغ بچّوں کی طرف سے صدقۂ فطر ان کے مال سے ادا کرنا

سوال:- اگر نابالغ بچّوں کے پاس نصاب کے بقدر مال ہے، تو کیا باپ ان کے مال سے اُن کا صدقۂ فطر ادا کر سکتا ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

ہاں، باپ ان کے مال سے (بچوّں کے مال سے) ان کا صدقۂ فطر ادا کر سکتا ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

غُسل میں ناف کے اندرونی حصے کو دھونا

سوال: غسل کے دوران میں اپنی ناف کے اندرونی حصے کو انگلی سے دھونا بھول …