ماہِ رمضان سے پہلے صدقۂ فطر ادا کرنا

سوال:- کیا ماہِ رمضان سے پہلے صدقۂ فطر ادا کرنا جائز ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

ماہِ رمضان سے پہلے صدقۂ فطر ادا کرنا جائز ہے؛ البتہ ماہِ رمضان میں صدقۂ فطر ادا کرنا بہتر ہے اور زیادہ ثواب کا باعث ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

قرآن مجید مکمل کرنے کے بعد نیا ختم شروع کرنا

سوال: قرآن مجید مکمل کرنے کے بعد کیا سورہ بقرہ کی پہلی پانچ آیات پڑھنا …