نماز کی سنتیں اور آداب – ‏٦

 دوسری رکعت

(۱) پہلی رکعت کے دوسرے سجدے کے بعد تکبیر کہہ کر دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہو جائیں۔

(۲) سجدے سے اٹھتے ہوئے پہلے پیشانی اٹھائیں پھر ناک، پھر ہاتھ اور آخر میں گھٹنے اٹھائیں۔

(۳) سجدے سے اٹھتے ہوئے زمین کا سہارا نہ لیں (الّا یہ کہ کوئی عذر ہو)۔

(٤) حسبِ معمول (پہلی رکعت کی طرح) دوسری رکعت مکمل کریں (البتہ دوسری رکعت میں ثنا اور تعوّذ نہ پڑھیں)۔ [۱]

 


[۱]

Check Also

عدت کی سنتیں اور آداب – ۳

عدت کے دوران ممنوع چیزیں جس عورت کو طلاقِ بائن یا طلاقِ مغلظہ دی گئی …