متعدد لوگوں کے صدقۂ فطر کی رقم ایک شخص کو دینا

سوال:- کیا چند لوگوں کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے صدقۂ فطر کی رقم ایک غریب شخص کو دے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

جی ہاں، جائز ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

كما جاز دفع صدقة جماعة إلى مسكين واحد بلا خلاف (تنوير الأبصار مع رد المحتار ٢/٣٦٧, مراقي الفلاح مع حاشية الطحطاوى ص٧٢٥)

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source: http://muftionline.co.za/node/118

Check Also

حالتِ حیض میں طواف زیارت کرنا

سوال:- ایک عورت حائضہ ہے اور اسے طوافِ زیارت کرنا ہے؛ لیکن وہ واپسی کی …