عاشوراء کے مسنون روزہ

سوال:- ہمیں عاشوراء کا روزہ کب رکھنا چاہیئے ؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب حامدًا و مصليًا

دو دن روزہ رکھنا سنت ہے۔ نو (۹) اور دس (۱۰) محرم کو یا دس (۱۰) اور گیارہ (۱۱) محرم کو۔

فقط واللہ تعالیٰ اعلم

حررہ :- مفتي زکريا ماکدا

الجواب صحيح :- مفتي ابراہيم صالح جي

Source: http://muftionline.co.za/node/16446

Check Also

نفل نماز توڑنے کی قضا

سوال: میں نے تحیۃ المسجد کی دو رکعت نفل نماز شروع کی اور اس کے …