حضرت شیخ مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا:
تم لوگ اللہ اللہ کرتے رہو مگر یہاں سے جانے کے بعد اکثر لوگ شکایت لکھتے رہتے ہیں کہ وہاں سے آنے کے بعد اب وہ اثرات نہیں رہے؛ لیکن اگر یہاں کا ماحول اپنے مقام پر قائم کرو تو وہ اثرات باقی رہیں گے، یہاں پر ماحول کا اثر ہے۔ معمولات کی پابندی ترقیات کا زینہ ہے۔
Check Also
مؤمن کی زندگی پر نماز کا بڑا اثر
حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ہمارے نزدیک اصلاح …