وقوفِ عرفہ کا مسنون وقت

سوال:- وقوفِ عرفہ کا مسنون وقت کونسا ہے؟

الجواب حامدًا و مصليًا

وقوف عرفہ کا مسنون وقت نویں ذی الحجہ کے زوال سے لے کر غروب شمس تک ہے۔

فقط واللہ تعالیٰ اعلم

واما سننه فالغسل للوقوف والخطبتان وكونهما بعد الزوال قبل الصلوة … وتعجيل الوقوف بعده … وإذا غربت الشمس أفاض الإمام والناس معه (غنية 160-161)

حررہ :- مفتي زکريا ماکدا

الجواب صحيح :- مفتي ابراہيم صالح جي

Source: http://muftionline.co.za/node/245

Check Also

مرد کے لیے چاندی کا کنگن پہننا

سوال: میں جانتا ہوں کہ مرد کے لیے چاندی پہننا جائز ہے؛ لیکن کیا مرد …