حائضہ عورت کا رمضان المبارک میں کھلم کھلا کھانا پینا

سوال:- بعض علماء کی رائے یہ ہے کہ حائضہ عورت کے لیے رمضان المبارک کے دنوں میں کھانا پینا جائز ہے؛ جب کہ کچھ علماء کی رائے یہ ہے کہ حائضہ عورت کو افطار تک کھانے پینے سے گریز کرنا چاہیئے۔ اس سلسلہ میں صحیح رائے کیا ہے؟ اس پر وضاحت فرمائیں۔

الجواب حامدًا و مصلیًا

حائضہ عورت کے لیے رمضان المبارک کے دنوں میں کھانا پینا جائز ہے، بشرطیکہ وہ سب کے سامنے نہ کھائے پیئے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

حررہ :- مفتی زکریا ماکدا

الجواب صحیح :- مفتی ابراہیم صالح جی

Source: http://muftionline.co.za/node/25866

Check Also

حالتِ حیض میں طواف زیارت کرنا

سوال:- ایک عورت حائضہ ہے اور اسے طوافِ زیارت کرنا ہے؛ لیکن وہ واپسی کی …