صدقۂ فطر کب واجب ہوتا ہے؟

سوال:- صدقۂ فطر کب واجب ہوتا ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

صدقۂ فطر عید الفطر کے دن فجر (صبح صادق) کے وقت واجب ہوتا ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

ووقت الوجوب عند طلوع فجر يوم الفطر (مراقي الفلاح مع حاشية الطحطاوى ص724, تنوير الأبصار مع رد المحتار ۲/۳٦۷)

حررہ :- مفتی زکریا ماکدا

الجواب صحیح :- مفتی ابراہیم صالح جی

Source: http://muftionline.co.za/node/140

Check Also

مسلمان خواتین کا یوٹیوب پر قرآن وحدیث بیان کرنا

سوال: کچھ مسلمان خواتین یوٹیوب کی ویڈیوز میں قرآن اور حدیث کی باتیں بیان کرتی …