غیر اسلامی ملک میں غیر مسلم غریب آدمی کو صدقۂ فطر دینا

سوال:- اگر کوئی شخص غیر اسلامی ملک میں غیر مسلم غریب آدمی کو صدقۂ فطر دے دے، تو کیا اس کا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

نہیں، اس کا صدقۂ فطر ادا نہیں ہوگا۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

حالتِ حیض میں طواف زیارت کرنا

سوال:- ایک عورت حائضہ ہے اور اسے طوافِ زیارت کرنا ہے؛ لیکن وہ واپسی کی …