حالتِ اعتکاف میں قضائے حاجت کے بعد غسل کرنا

سوال:- اگر معتکف قضائے حاجت کے لیے مسجد سے نکل جائے اور قضائے حاجت کے بعد وہ اسی جگہ جلدی غسل کر کے مسجد میں داخل ہو جائے، تو کیا اس کا سنّت اعتکاف ٹوٹ جائےگا؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

 نہیں، اس کا سنّت اعتکاف نہیں ٹوٹےگا۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

مسلمان خواتین کا یوٹیوب پر قرآن وحدیث بیان کرنا

سوال: کچھ مسلمان خواتین یوٹیوب کی ویڈیوز میں قرآن اور حدیث کی باتیں بیان کرتی …