ماہ رمضان کے علاوہ سنّت اعتکاف ‏

سوال:- کیا ماہ رمضان کے علاوہ دوسرے مہینوں میں کوئی شخص سنّت اعتکاف میں بیٹھ سکتا ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

نہیں، ماہ رمضان کے علاوہ دوسرے مہینوں میں کوئی شخص سنّت اعتکاف میں نہیں بیٹھ سکتا ہے۔

سنت اعتکاف صرف رمضان کے آخری دس دنوں کے ساتھ خاص ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

قرآن شریف کے ساتھ جُڑے ہوئے غلاف کو چھونے والے کے لیے وضو‎ ‎

سوال: کیا قرآن شریف سے متصل (یعنی جُڑے ہوئے) غلاف کو چھونے کے لیے باوضو …