نفلی اعتکاف کے لئے روزہ رکھنا

سوال:- کیا مسجد میں نفلی اعتکاف کرنے کے لیے روزہ رکھنا ضروری ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

نہیں، مسجد میں نفلی اعتکاف کرنے کے لیے روزہ رکھنا شرط نہیں ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

وضو میں آنکھوں کے کناروں سے میل کو دور کرنا ‏

سوال: میں نے صبح وضو کیا اور فجر کی نماز ادا کی۔ اس کے بعد …