نمازِ تراویح کی رکعتوں کی تعداد

سوال:- قرآن وحدیث کے نصوص کے مطابق تراویح کی نماز میں کتنی رکعتیں ہیں؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

تراویح کی نماز میں بیس رکعتیں ہیں۔ اس پر صحابۂ کرام رضی الله عنہم کا اجماع ہو چکا ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source: http://muftionline.co.za/node/2136

Check Also

‎مردوں کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم‎ ‎

سوال: کیا میں اپنے بائیں ہاتھ کی شہادت انگلی یا درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہن …