رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا نام رکھنا اور ان کی تحنیک کرنا 2 hours ago صحابۂ کرام 0 جب حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی ولادت ہوئی، تو ان کی والدہ ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے کر آئیں؛ تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کا نام رکھیں اور ان کی تحنیک کریں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم … اور پڑھو