Monthly Archives: October 2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا نام رکھنا اور ان کی تحنیک کرنا

جب حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی ولادت ہوئی، تو ان کی والدہ ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے کر آئیں؛ تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کا نام رکھیں اور ان کی تحنیک کریں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم …

اور پڑھو

جمعہ کے دن درود شریف کی کثرت

عن أوس بن أوس رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إن من أفضل أيامكم يوم الجمعة فأكثروا علي من الصلاة فيه فإن صلاتكم معروضة علي (سنن أبي داود # ١٠٤٧)

حضرت اوس بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا...

اور پڑھو

سلام کی سنتیں اور آداب – ۳

(۱) جب تم اپنے مسلمان بھائی سے ملو، تو اسے سلام کرو۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر مسلمان کے لیے دوسرے مسلمان پر چھ حقوق ہیں: جب وہ اس سے ملے، تو اسے سلام کرے۔ اگر وہ …

اور پڑھو

سورہ فاتحہ کی تفسیر

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ‎(۱)‏ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ‎(۲)‏ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ‎(۳)‏ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (۴) اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ (۵)‏ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ (۶) غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ (۷) تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، جو تمام جہانوں کا رب ہے (۱) جو بڑا مہربان، نہایت رحم والا ہے (۲) جو روزِ جزا کا مالک ہے (۳) …

اور پڑھو

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا عظیم علم

عن طاوس رحمه الله أنه قال: جالست سبعين أو ثمانين شيخا من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم، ما أحد منهم خالف ابن عباس فيلتقيان (ويتحدثان) إلا قال: القول كما قلت (يا ابن عباس) أو قال: صدقت (المعجم الكبير، الرقم: ١٠٥٩٣) حضرت طاؤس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں …

اور پڑھو

وضو کے دوران وضو ٹوٹنا

سوال: وضو کے دوران اگر کسی کا وضو ٹوٹ جائے ہَوا خارج ہونے یا قے کرنے سے، تو کیا اس پر دوبارہ وضو شروع کرنا ضروری ہوگا یا جس عضو کو وہ دھو رہا تھا، وہاں سے وہ وضو کو پورا کرے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا اس پر دوبارہ وضو شروع …

اور پڑھو

غلاموں کو آزاد کرنے سے افضل

عن أبي بكر رضي الله عنه قال: الصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم أمحق للخطايا من الماء للنار والسلام على النبي صلى الله عليه وسلم أفضل من عتق الرقاب وحبّ رسول الله صلى الله عليه وسلم أفضل من مهج الأنفس أو قال: من ضرب السيف في سبيل الله (رواه …

اور پڑھو

جنّت متواضعین ہی کے لیے ہے

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: جنّت متواضعین ہی کے لیے ہے۔ انسان میں اگر کِبر کا کوئی حصہ ہے، تو پہلے اس کو جہنم میں ڈال کر پھونکا جائےگا۔ جب خالص تواضع رہ جائےگا، تب وہ جنت میں بھیجا جائےگا۔ بہر حال کِبر …

اور پڑھو

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق – ۳

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی اطاعت ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر تشریف لے گئے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو بیٹھنے کا حکم دیا۔ جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم مسجد میں …

اور پڑھو

ستّر فرشتوں کا ایک ہزار دن تک ثواب لکھنا

عن ابن عباس رضي الله عنهما قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من قال جزى الله عنا محمدا بما هو أهله أتعب سبعين كاتبا ألف صباح (الطبراني في الأوسط رقم ٢٣٥)

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ جو شخص یہ دعا کرے ...

اور پڑھو