Monthly Archives: August 2026

سورہ فاتحہ کی تفسیر

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ‎(۱)‏ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ‎(۲)‏ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ‎(۳)‏ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (۴) اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ (۵)‏ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ (۶) غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ (۷) تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، جو تمام جہانوں کا رب ہے (۱) جو بڑا مہربان، نہایت رحم والا ہے (۲) جو روزِ جزا کا مالک ہے (۳) …

اور پڑھو

فضائلِ صدقات – ۳۱

ابو مرثد کی سخاوت ابو مرثد ایک مشہور سخی ہیں۔ ان کے پاس ایک شخص آیا اور کچھ اشعار ان کی تعریف میں پڑھے۔ (کریم کی مدح ہمیشہ صورتِ سوال ہوتی ہی ہے) انہوں نے فرمایا کہ میرے پاس اس وقت تیرے دینے کے لیے بالکل کچھ نہیں ہے۔ ایک …

اور پڑھو

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے خوبصورت اوصاف‎ ‎

ذات مرة، أثنى سيدنا جابر رضي الله عنه على سيدنا معاذ بن جبل رضي الله عنه فقال: كان معاذ بن جبل من أحسن الناس وجها، وأحسنهم خلقا، وأسمحهم كفا (السنن الكبرى، الرقم: ١١٢٧١) ایک مرتبہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی تعریف …

اور پڑھو

نفل نماز توڑنے کی قضا

سوال: میں نے تحیۃ المسجد کی دو رکعتیں پڑھنا شروع کی۔ اس کے بعد فرض نماز کی جماعت شروع ہو گئی۔ میں نے فوراً نماز سے نکلنے کے لیے سلام پھیرا۔ کیا میرے اوپر لازم ہے کہ میں ان دو رکعتوں کی قضا کروں، جن کو میں نے شروع کر …

اور پڑھو

سب سے افضل درود

علامہ سخاوی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ سب سے افضل درود درود ابراہیم ہے؛ کیوں کہ حضرت رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی الله عنہم کو یہی درود سکھایا تھا جب انہوں نے آپ سے پوچھا کہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں درود پڑھنے …

اور پڑھو

دین میں مسلمانوں کی دو قسمیں

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ایک خط میں مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کا یہ فقرہ تھا کہ مسلمان دو ہی قسم کے ہو سکتے ہیں، تیسری کوئی قسم نہیں، یا الله کے راستے میں خود نکلنے والے ہوں یا نکلنے والوں …

اور پڑھو

سلام کی سنتیں اور آداب – ۳

(۱) جب تم اپنے مسلمان بھائی سے ملو، تو اسے سلام کرو۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر مسلمان کے لیے دوسرے مسلمان پر چھ حقوق ہیں: جب وہ اس سے ملے، تو اسے سلام کرے۔ اگر وہ …

اور پڑھو

قیامت کے دن حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا علماء کے امام ہونا

قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: معاذ بن جبل يجيء يوم القيامة أمام العلماء برتوة (أي: بميل – يكون إمام علماء هذه الأمة وتكون منزلته فوق منزلتهم) (المعجم الصغير، الرقم: ٥٥٦) ایک مرتبہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: معاذ بن جبل قیامت کے دن …

اور پڑھو

درود ابراہیمی

‎عن كعب بن عجرة رضي الله عنه قال: لما نزلت: إن الله وملائكته يصلون على النبي الآية قلنا: يا رسول الله! قد ‏علمنا السلام عليك فكيف الصلاة؟ قال: قولوا: اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت ‏على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد وبارك على محمد وعلى …

اور پڑھو