Monthly Archives: April 2026

حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ کی زندگی کے آخری لمحات

لما حضرت سيدنا أبا ذر رضي الله عنه الوفاة، بكت زوجته. فقال لها: ما يبكيك؟ فقالت: وما لي لا أبكي وأنت تموت بفلاة من الأرض قال سيدنا أبو ذر رضي الله عنه: فأبشري ولا تبكي، فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: لا يموت بين امرأين مسلمين ولدان …

اور پڑھو

باغِ محبت (قسط اکیاسی)

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا بلند ترین مقام الله تعالٰی کے سارے بندوں میں سے انبیاء علیہم السلام کا اسلام سب سے اعلی اور افضل درجے کا اسلام تھا۔ الله تعالیٰ نے انہیں انسانیت کی رہنمائی کے لیے منتخب کیا تھا اور الله تعالی نے انہیں دنیا میں اس مقصد …

اور پڑھو

مصیبتوں کے وقت صبر کرنا

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: سب کارکنوں کو سمجھا دو کہ اس راہ میں بَلاؤں اور تکلیفوں کو خدا سے مانگیں تو ہرگز نہیں (بندہ کو اللہ سے ہمیشہ عافیت ہی مانگنی چاہئے)؛ لیکن اگر الله پاک اس راہ میں یہ مصیبتیں بھیج دے، …

اور پڑھو

نمازِ تہجد کے لیے بیدار ہونے کے وقت درود شریف پڑھنا

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بے شک میں مکہ مکرمہ کے اندر اس پتھر کو پہچانتا ہوں، جو مجھے نبوّت سے پہلے سلام کیا کرتا تھا۔ بے شک میں اس کو ابھی بھی پہچانتا ہوں...

اور پڑھو

باغِ محبت (قسط اسّی)

اسلام کی کرنسی اس دنیوی زندگی میں انسان کی ایک بنیادی فکر مال کا حصول ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان مال کو اس دنیوی زندگی کی کرنسی سمجھتا ہے اور وہ یہ بھی جانتا ہے کہ وہ مال کے ذریعے سے کتنے فوائد حاصل کر سکتا ہے۔ …

اور پڑھو

نماز میں درود شریف

‎حضرت عبد اللہ بن ‏عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تشہد کی دعا‎ (‎التحيات الطيبات الزاكيات لله‏ ‏الخ‎) ‎سکھاتے تھے (اور اس کے بعد فرماتے کہ تشہد کی دعا پڑھنے کے بعد ) درود شریف پڑھنا ‏چاہیئے۔‎“ اور پڑھو

فضائلِ اعمال – ۳۶

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا صدقہ کی کھجور کے خوف سے تمام رات جاگنا ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تمام رات جاگتے رہے اور کروٹیں بدلتے رہے۔ ازواج مطہرات میں سے کسی نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آج نیند نہیں آتی؟ ارشاد فرمایا کہ ایک …

اور پڑھو