حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: لو أن لي أربعين بنتا زوّجت عثمان واحدة بعد واحدة، حتى لا يبقى منهن واحدة (أي بعد وفاة واحدة، لزوّجته أخرى حتى لا تبقى واحدة منهن) (أسد الغابة ٣/٢١٦) …
اور پڑھو »Monthly Archives: August 2023
طلاق کی سنتیں اور آداب – ٦
خلع اگر میاں بیوی کے درمیان مصالحت ممکن نہ ہو اور شوہر طلاق دینے سے انکار کرے، تو بیوی کے لیے جائز ہے کہ وہ شوہر کو کچھ مال یا اپنا مہر دے دے اور اس کے بدلہ طلاق لے لے۔ اگر شوہر نے اب تک مہر ادا نہیں کیا …
اور پڑھو »اپنی زوجہ کے ساتھ ہجرت کرنے والا پہلا شخص
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: إن عثمان لأول من هاجر إلى الله بأهله بعد لوط بے شک عثمان پہلے شخص ہیں، جنہوں نے اپنی زوجہ کے ساتھ اللہ تعالی کے راستہ میں ہجرت کی نبی ابراہیم اور نبی لوط علیہما السلام کے بعد۔ (مجمع الزوائد، …
اور پڑھو »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مخصوص صحابی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لكل نبي رفيق في الجنة، ورفيقي فيها عثمان بن عفان (سنن ابن ماجه، الرقم: 109) جنت میں ہر نبی کا ایک رفیق ہوگا اور میرا رفیق (جنت میں) عثمان بن عفان ہوگا۔ جنت میں کنواں خریدنا جب صحابہ کرام رضی اللہ …
اور پڑھو »الفاروق – حق اور باطل کے درمیان فرق کرنے والا
سئلت سيدتنا عائشة رضي الله عنها: من سمّى عمرَ الفاروقَ؟ قالت: النبي صلى الله عليه وسلم. (الطبقات الكبرى ٣/٢٠٥) ایک مرتبہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا: کس نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو ‘الفاروق’ کا لقب دیا؟ انہوں نے جواب دیا: حضرت رسول اللہ صلی اللہ …
اور پڑھو »اتباع سنت کا اہتمام – ۵
حضرت شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندی رحمہ اللہ حضرت شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندی رحمہ اللہ ہندوستان کے ایک جلیل القدر عالم دین تھے۔ ان کی ولادت سن ۱۲۶۸ ھجری میں (بہ مطابق سن ۱۸۵۱ عیسوی) ہوئی۔ ان کا سلسلہ نسب حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ تک …
اور پڑھو »ناجائز امور پر چشم پوشی اخلاق نبوی سے نہیں ہے
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ایک بات بہت غور سے سنو، چاہے اس کو وصیت سمجھو۔ آج عصر کے بعد کی مجلس میں (اس میں جو کتاب سنائی جاتی ہے) خلق حسن (اچھے اخلاق) کا بار بار ذکر آیا، مجھے اس بارے …
اور پڑھو »