شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”دوسری بات یہ ہے کہ نسبت الگ ہے اور اخلاق الگ ہیں۔ نسبت خاص تعلق مع اللہ ہے جتنا بڑھاؤگے بڑھےگا گھٹاؤگے گھٹےگا اور ایک ہیں اخلاق، اخلاق کا تعلق حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت …
اور پڑھو »