رکوع اور قومہ (۱) سورۂ فاتحہ اور سورۃ پڑھنے کے بعد تکبیر کہیں اور ہاتھ اٹھائے بغیر رکوع میں جائیں۔ [۱] نوٹ:- جب مصلِّی نماز کی ایک ہیئت سے دوسری ہیئت کی طرف جاوے، تو وہ تکبیر پڑھےگی اس تکبیر کو تکبیرِ انتقالیہ کہتے ہیں۔ تکبیرِ انتقالیہ کا حکم …
اور پڑھو »Monthly Archives: March 2022
شعبان کی پندرھویں شب کی فضیلت
سوال:- میں نے ایک عرب شیخ سے سنا کہ شب براءت کی فضیلت کے سلسلہ میں جتنی بھی احادیث وارد ہوئی وہ سب ضعیف ہے؛ لیکن ان میں سے کوئی حدیث صحیح نہیں ہے۔ لہذا ہمیں اس شب اور اس کے اگلے دن کو اہمیّت دینے کی ضرورت نہیں۔ کیا …
اور پڑھو »باغِ محبّت(چوئیسویں قسط)
جس طریقہ سے انبیاء علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے مخلوق کی ضرورتوں کو پورا کرنے کی کوشش کی، اللہ تعالیٰ ہمیں مخلوق کی خیر خواہی کی فکر عطا فرمائے اور ان کی ضرورتوں کو پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین...
اور پڑھو »نماز کی سنتیں اور آداب – ۱۱
جب ہاتھوں کو اٹھائے، تو اس بات کا اچھی طرح خیال رکھیں کہ ہتھیلیاں قبلہ رُخ ہوں اور انگلیاں اپنی فطری ہیئت پر ہوں۔ نہ تو پھیلی ہوئی ہوں اور نہ ملی ہوئی ہوں...
اور پڑھو »اتباع سنت کا اہتمام – ۲
حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ اور ان کی اتباع سنت کا اہتمام حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ عظیم عالم دین، محدّثِ جلیل، بہت بڑے فقیہ اور اپنے زمانے کے ولی کامل تھے۔ ان کا سلسلۂ نسب مشہور صحابی حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ تک …
اور پڑھو »حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبّت اپنی ذات سے بھی زیادہ
اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے (تمہارا ایمان اس وقت تک مکمل نہیں ہوگا) جب تک کہ میں تمہارے نزدیک تمہاری ذات سے بھی زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں...
اور پڑھو »سورۂ قریش کی تفسیر
قریش کی عزّت وعظمت کا ظاہری سبب یہ ہے کہ ان کے اندر کچھ اعلیٰ اخلاق واوصاف تھے جیسے امانت داری، شکر گزاری، لوگوں کی رعایت، ان کے ساتھ حسن سلوک اور بے بس لاچار لوگوں اور مظلوموں کی مدد کرنا وغیرہ۔ اس قسم کے اعلیٰ اخلاق واوصاف قریش کی سرشت اور فطرت میں داخل تھے۔ یہی وجہ ہے کہ الله تعالیٰ نے انہیں اپنے گھر کعبہ شریف کی خدمت کا شرف عطا فرمایا...
اور پڑھو »باغِ محبّت (تیئیسویں قسط)
بسم الله الرحمن الرحيم والدین کے عظیم حقوق الله سبحانہ وتعالیٰ کی عطا کردہ بڑی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت والدین کی نعمت ہے۔ والدین کی نعمت اتنی عظیم الشان نعمت ہے کہ اس نعمت کا کوئی بدل نہیں ہے اور یہ نعمت ایسی ہے کہ انسان کو اپنی …
اور پڑھو »اتباعِ صالحین
اپنے اکابر کے احوال کو بہت اہتمام سے کتابوں میں دیکھتے اور پڑھتے رہا کرو، حضور کا زمانہ گو بہت دور چلا گیا؛ لیکن یہ اپنے اکابر حضور کی زندگی کا نمونہ ہمارے سامنے موجود ہے...
اور پڑھو »نماز کی سنتیں اور آداب – ۱۰
اس بات کا پختہ یقین ہونا چاہیئے کہ آپ کا بدن، آپ کے کپڑے اور نماز کی جگہ پاک اور صاف ہوں...
اور پڑھو »