سوال:- اگر میں نے روزہ کی نیت زبان سے نہیں کی، تو میرے روزہ کا کیا حکم ہے؟ روزہ شروع کرنے کے وقت مجھے معلوم تھا کہ میں رمضان کا روزہ رکھ رہا ہوں۔
اور پڑھو »Monthly Archives: March 2022
فجر سے پہلے غسل جنابت نہ کرنے کی صورت میں روزہ کا حکم
سوال:- اگر کسی نے ماہِ رمضان میں ایک دن فجر کی نماز سے پہلے غسل جنابت نہیں کی؛ بلکہ اس نے غسل کو مؤخر کیا؛ یہاں تک کہ ظہر کی نماز سے پہلے اس نے غسل کیا، تو کیا اس شخص کے اس دن کا روزہ درست ہوگا؟
اور پڑھو »زکوٰۃ کی رقم سے غریب آدمی کی بجلی اور پانی کا بل ادا کرنا
سوال:- کیا زکوٰۃ کی رقم سے کسی غریب مسلمان کی بجلی اور پانی کا بل ادا کرنے سے زکوٰۃ ادا ہو جائےگی؟
اور پڑھو »تجارت کی نیّت سے خریدے گئے مویشیوں میں زکوٰۃ
سوال:- جو اونٹ، بیل، گائے، دنبے اور بکریاں وغیرہ بیچنے کی نیت سے خرید لیے جائیں، تو کیا ان پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟
اور پڑھو »زکوٰۃ کی رقم سے اسکول کے لئے کوئی سامان خریدنا
سوال:- اگر کوئی آدمی زکوٰۃ ادا کرنے کی نیت سے زکوٰۃ کی رقم سے اسکول کے لیے کوئی سامان خرید لے، تو کیا اس طرح کرنے سے اس کی زکوٰۃ ادا ہوگی؟
اور پڑھو »زکوٰۃ کی رقم سے مسجد کی تعمیر کرنا
سوال:- کیا زکوٰۃ کی رقم سے مسجد کی تعمیر کرنا جائز ہے؟ اگر زکوٰۃ کی رقم سے مسجد کی تعمیر کی جائے، تو کیا زکوٰۃ ادا ہوگی؟
اور پڑھو »جائداد اور فلیٹ وغیرہ پر زکوٰۃ
سوال:- کیا جائداد اور فلیٹ وغیرہ پر زکوٰۃ فرض ہے؟
اور پڑھو »نماز کی سنتیں اور آداب – ۱٤
اگر آپ تین یا چار رکعت فرض نماز ادا کر رہی ہیں، تو تشہد کے علاوہ کچھ بھی نہ پڑھیں۔ تشہد پڑھنے کے بعد فوراً تیسری رکعت کے لیے کھڑی ہو جائیں...
اور پڑھو »نماز کی سنتیں اور آداب – ۱۳
سجدہ (۱) تکبیر کہیں اور ہاتھ اٹھائے بغیر سجدہ میں جائیں۔ [۱] (۲) سجدہ میں جاتے ہوئے پہلے زمین پر گھٹنوں کو رکھیں، پھر ہتھیلیوں کو زمین پر رکھیں، پھر ناک کو اور آخر میں پیشانی کو رکھیں۔ [۲] (۳) سجدہ کی حالت میں انگلیوں کو ایک دوسرے سے …
اور پڑھو »نصرت کا مدار
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”فتح ونصرت کا مدار قلت اور کثرت پر نہیں وہ چیز ہی اور ہے۔ مسلمانوں کو صرف اسی ایک چیز کا خیال رکھنا چاہیئے یعنی خدا تعالیٰ کی رضاء پھر کام میں لگ جانا چاہیئے۔ اگر کامیاب ہوں …
اور پڑھو »