Monthly Archives: December 2021

مالی امور میں احتیاط برتنا

"مالیات میں تقوی بہت کم دیکھا جاتا ہے۔ افعال اور اعمال تو آج کل بہت ہیں۔ تہجد چاشت اشراق ورد وظیفے تو بہت مگر یہ بات بہت کم ہے کہ مال سے انس و محبت نہ ہو۔ یا ہو مگر پھر بھی احتیاط کرے، تو یہ اس سے بھی بڑھ کر ہے۔"...

اور پڑھو »

آمدنی کے لحاظ سے خرچ کرنا

جتنی چادر ہو اتنا ہی پاؤں پھیلانا چاہیئے، پہلے دیکھ لو کہ ہمارے پاس کتنا ہے اور کس قدر گنجائش ہے اسی کے اندر خرچ کرو، تو پھر ان شاء اللہ مالی پریشانی نہ اٹھانی پڑےگی...

اور پڑھو »

امت کا درود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچنا

اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ (گھروں کو نیک اعمال: نماز، تلاوت اور ذکر وغیرہ سے آباد رکھو۔ ان کو قبرستان کی طرح مت بناؤ جہاں نیک اعمال نہیں ہوتے ہیں) اور میری قبر کو جشن کی جگہ مت بناؤ اور مجھ پر درود بھیجو، کیوں کہ تمہارا درود میرے پاس (فرشتوں کے ذریعہ) پہونچتا ہے، خواہ تم جہاں کہیں بھی ہو...

اور پڑھو »

باغِ محبّت (سترہویں قسط)‏

جو شخص اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمت کا طالب ہے، اسے چاہئے کہ وہ پانچ وقت کی   نمازیں باجماعت پابندی کے ساتھ مسجد میں ادا کرے، تمام گناہوں سے اجتناب کرے اور مخلوق کے ساتھ شفقت و ہم دردی کے ساتھ پیش آئے اور ان کے حقوق ادا کرے...

اور پڑھو »