نکاح کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ زوجین پاکیزہ زندگی گزاریں اور ایک دوسرے کا تعاون کریں اللہ تعالیٰ کے حقوق اور حقوقِ زوجیّت پورا کرنے میں...
اور پڑھو »Monthly Archives: November 2020
نمازِ جنازہ کا اعادہ
جب ایک مرتبہ نمازِ جنازہ ادا کی جائے ، تو دوبارہ نمازِ جنازہ ادا کرنا جائز نہیں ہے۔الاّ یہ کہ اگر میّت کا ولی حاضر نہیں تھا اور نمازِ جنازہ اس کی اجازت کے بغیر ادا کی گئی ہو، تو ولی کے لیے نمازِ جنازہ کا اعادہ درست ہے...
اور پڑھو »حکمت کی بات
ایک صاحب نے بڑی حکمت کی بات کہی آب زر سے لکھنے کے قابل ہے وہ یہ کہ اگر بچہ کسی چیز کو مانگے تو یا تو اس کی درخواست اوّل ہی وہلہ میں پوری کر دے اور یا اگر پہلی بار میں انکار کر دیا تو پھر خواہ بچہ کتنا ہی اصرار کرے ہرگز اس کی ضد پوری نہ کرے ورنہ آئندہ اس کو یہی عادت پڑ جائے گی...
اور پڑھو »باغِ محبّت
آج بھی اگر مسلمان اپنے اخلاق وعادات اور اپنی زندگی کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات و ہدایات سے مزیّن کر لیں، تو آنکھوں نے جو منظر صحابۂ کرام کے دور میں دیکھا تھا، اِس دور میں بھی وہ منظر نظر آئےگا...
اور پڑھو »مسجد کی سنتیں اور آداب – ۲
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو، تو اسے چاہیے کہ بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نماز ادا کرے...
اور پڑھو »سواری میں بیٹھ کر نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم
ایک وقت میں متعدد مردوں کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم
اگر ایک وقت میں متعدّد جنازے آجائیں، تو ہر میّت کی علیٰحدہ نماز جنازہ ادا کرنا بہتر ہے؛ لیکن تمام مُردوں کی ایک ساتھ ایک نمازِ جنازہ ادا کرنا بھی جائز ہے...
اور پڑھو »درود شریف رزق میں برکت کا ذریعہ
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک صحابی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ سے غربت و تنگ دستی کی شکایت کی۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ...
اور پڑھو »والدین کے انتقال کے بعد ان کی اطاعت شعاری کا طریقہ
جس کسی نے اپنے والدین کی زندگی میں ان کی خدمت و اطاعت نہ کی ہو بعد میں ان کے انتقال کے بعد اس کی تلافی کی شکل بھی حدیث سے ثابت ہے۔ وہ یہ کہ...
اور پڑھو »سورة تین کی تفسیر
قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی ﴿۱﴾ اور طورِسینین کی ﴿۲﴾ اور اس امن والے شہر کی ﴿۳﴾...
اور پڑھو »مسجدکے اندر نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ "جس نے مسجد کے اندر نمازِ جنازہ ادا کی، اس کو کچھ بھی ثواب نہیں ملےگا۔"۔۔۔
اور پڑھو »