Daily Archives: October 31, 2020

کیا نمازِ جنازہ میں جماعت شرط ہے؟

نمازِ جنازہ کی صحت کے لیے جماعت شرط نہیں ہے۔ چناں چہ اگر ایک شخص بھی میّت کی نمازِ جنازہ ادا کر لے، تو  نمازِ جنازہ درست ہوگی، خواہ وہ (نمازِ جنازہ  پڑھنے والا) مذکور ہو یا مؤنث، بالغ ہو یا نابالغ۔ بہر صورت نمازِ جنازہ ادا ہو جائےگی...

اور پڑھو »