Monthly Archives: September 2020

حقیقی ایمان کی علامت

"ایمان یہ ہے کہ اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو جس چیز سے خوشی اور راحت ہو بندہ کو بھی اس سے خوشی اور راحت ہو۔ اور جس چیز سے اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ناگواری اور تکلیف ہو بندہ کو بھی اس سے ناگواری اور تکلیف ہو۔ اور تکلیف جس طرح تلوار سے ہوتی ہے اسی طرح سوئی سے بھی ہوتی ہے...

اور پڑھو »

غسل اور نمازِ جنازہ کے بغیر دفن کیے گئے میّت کی نمازِ جنازہ

اگر کسی میّت کو غسل اور نمازِ جنازہ کے بغیر دفن کر دیا گیا ہو، تو اس کی نمازِ جنازہ اس کی قبر پر پڑھی جائےگی، بشرطیکہ اس کی لاش نہ پھٹی ہو (گلی سڑی نہ ہو)۔ اگر میّت کی نمازِ جنازہ ہو گئی...

اور پڑھو »

ایک درود کے بدلہ ستّر انعامات

عن عبد الرحمن بن مريح الخولاني قال سمعت أبا قيس مولى عمرو بن العاصي يقول: سمعت عبد الله بن عمرو يقول: من صلى على رسول الله صلى الله عليه وسلم صلاة صلى الله عليه وملائكته سبعين صلاة فليقل عبد من ذلك أو ليكثر...

اور پڑھو »

تحفّظ دین بزرگانِ دین کی صحبت پر موقوف ہے

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ فرمایا:

"یہ زمانہ نہایت نہایت ہی پُر فتن ہے۔ اس میں تو ایمان ہی کے لالے پڑے ہیں۔ اسی وجہ سے میں نے بزرگانِ دین کی صحبت کو فرضِ عین قرار دیا ہے۔ میں تو فتوٰی دیتا ہوں کہ...

اور پڑھو »

اذان اور اقامت کی سنتیں اور آداب – ۱۷

اللّٰهُمَّ إِنَّ هٰذَا إِقْبَالُ لَيْلِكَ وَإِدْبَارُ نَهَارِكَ وَأَصْوَاتُ دُعَاتِكَ فَاغْفِرْ لِيْ

اے اللہ ! بے شک یہ رات کی ابتدا اور دن کی انتہا ہے اور یہ آپ کے بندوں (مؤذنین) کی آوازیں ہیں جو آپ کی طرف بلا رہے ہیں۔ آپ میری مغفرت فرمائییے...

اور پڑھو »

نابالغ بچہ کی نمازِ جنازہ جس کے والدین میں سے ایک مسلمان ہو اور ایک کافر ہو

اگر نابالغ بچہ جو عقل و شعور کی عمر کو نہیں پہونچا ہو مر جائے اور اس کے والدین میں سے ایک مسلمان ہو اور دوسرا کافر ہو، تو اس کو مسلمان سمجھا جائےگا اور اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔ البتہ اگر نابالغ بچہ جو عقل و …

اور پڑھو »

خود کشی کرنے والے کی نمازِ جنازہ

خود کشی کرنے والے کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔ [۱] تمام مسلمانوں کے لیے اُس کی نمازِ جنازہ میں شرکت کرنا جائز ہے۔ البتہ اگر کچھ نامور اور مقتدا علماء اس کی نمازِ جنازہ میں اس نیّت سے شرکت نہ کرے کہ لوگوں کو اس بدترین گناہ کی …

اور پڑھو »

اپنے والدین کے قاتل کی نمازِ جنازہ

اسلامی ملک میں اس شخص پر نمازِ جنازہ نہیں پڑھی جائے گی، جس نے اپنی ماں یا اپنے باپ کو  جان بوجھ کر قتل کیا ہو، پھر اس کو امام المسلمین (مسلم حاکم) نے اس جرم کی سزا کے میں قتل کر دیا ہو۔ [۱] نوٹ:- مذکورہ بالا لوگوں  پر …

اور پڑھو »

تلکیف کا باعث نہ بننا

اس زمانہ میں درود شریف اور استغفار کی کثرت رکھی جاوے اور اس کی کوشش کی جاوے کہ کسی رفیق کو میری طرف سے تکلیف نہ پہنچے اور اگر کسی کی طرف سے حق تلفی اور تعدّی ہو تو اس پر التفات نہ کیاجاوے...

اور پڑھو »