سوال:- ایک عورت کے پاس حج کی استطاعت ہے؛ مگر اس کے ساتھ جانے والا کوئی محرم نہیں ہے، تو کیا اس پر حج فرض ہوگا؟
اور پڑھو »Monthly Archives: June 2019
تجارت سنبھالنے کے لیے مناسب آدمی نہ ملنے کی وجہ سے حج مؤخر کرنا ؟
سوال:- ایک آدمی حج کی استطاعت رکھتا ہے؛ لیکن وہ حج کے لیے نہیں جا رہا ہے؛ کیونکہ اس کو کوئی ایسا مناسب آدمی نہیں مل رہا ہے، جو اس کی عدم موجودگی میں اس کی تجارت سنبھال سکے۔ اس سلسلہ میں شریعت کیا کہتی ہے؟
اور پڑھو »کیا کئی ایکڑ زمین کے مالک پر حج فرض ہے؟
سوال:- ایک شخص کئی ایکڑ زمین کا مالک ہے اور وہی زمین اس کے لیے ذریعہ آمدنی ہے۔ اگر وہ شخص تھوڑی زمین یا پوری زمین فروخت کر دے، تو اس کے پاس اتنا مال ہوگا، جو حج کے لیے کافی ہوگا، تو کیا ایسے شخص پر حج فرض ہوگا؟
اور پڑھو »ادائیگئ حج کے لیے اپنی بنیادی ضروری چیزیں فروخت کرنا۔
سوال:- اگر کسی کے پاس حج ادا کرنے کے لیے پوری رقم نہ ہو، تو کیا اس کو اپنی حوائج اصلیہ (ضرورت کی چیزیں مثلاً گھر، گھریلو سامان وغیرہ) کا فروخت کرنا ضروری ہے؛ تاکہ وہ حج کر سکے؟
اور پڑھو »غیر شادی شدہ شخص پر حج کی فرضیت کے لیے کتنے مال کا مالک ہونا ضروری ہے؟
سوال:- غیر شادی شدہ شخص پر حج فرض ہونے کے لیے اس کی ملکیت میں کتنے مال کا ہونا ضروری ہے؟
اور پڑھو »حج کس پر فرض ہے؟
سوال:- حج کس پر فرض ہے؟
اور پڑھو »