سوال:- ایک شخص کے پاس ایک زائد گھر ہے جس میں وہ نہیں رہتا ہے، تو کیا اس پر صدقۂ فطر واجب ہے؟
اور پڑھو »اسلامی ملک میں غیر مسلم غریب آدمی کو صدقۂ فطر دینا
سوال:- اگر کوئی شخص اسلامی ملک میں غیر مسلم غریب آدمی (ذمی) کو صدقۂ فطر دے دے، تو کیا اس کا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟
اور پڑھو »غیر اسلامی ملک میں غیر مسلم غریب آدمی کو صدقۂ فطر دینا
سوال:- اگر کوئی شخص غیر اسلامی ملک میں غیر مسلم غریب آدمی کو صدقۂ فطر دے دے، تو کیا اس کا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟
اور پڑھو »کسی شخص کا اپنے ماتحتوں (بیوی اور بچّوں وغیرہ) کی طرف سے صدقۂ فطر ادا کرنا
سوال:- اگر کوئی شخص اپنی بیوی اور بالغ اولاد کا صدقۂ فطر ان کی اجازت کے بغیر ادا کرے، تو کیا ان کا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟؟
اور پڑھو »کسی شخص کا اپنے خاندان کے ان افراد کی طرف سے صدقۂ فطر نکالنا جن کی وہ مدد نہیں کرتا ہے
سوال:- اگر کوئی شخص اپنی بیوی اور بالغ اولاد (جن کا خرچ وہ خود برداشت نہیں کرتا ہے) کی طرف سے ان کی اجازت کے بغیر ان کا صدقۂ فطر ادا کرے، تو کیا ان کا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟
اور پڑھو »صدقۂ فطر واجب ہونے کے بعد مال برباد ہو جانا
سوال:- گر کسی شخص نے صدقۂ فطر ادا نہیں کیا اور اس کا سارا مال ہلاک ہو گیا، تو کیا صدقۂ فطر کا وجوب اس کے ذمہ سے ساقط ہو جائےگا؟
اور پڑھو »ددوسرے لوگوں کی طرف سے صدقۂ فطر ادا کرنا
سوال:- اگرکوئی شخص اپنی بیوی اور بچّوں کے علاوہ دوسروں لوگوں کی طرف سے ان کی اجازت کے بغیر صدقۂ فطر ادا کرے، تو کیا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟
اور پڑھو »