سوال:- ایک شخص کے پاس نصاب کے برابر نقد مال نہیں ہے، مگر اس کے پاس زائد کپڑے اور زائد برتن ہیں جن کا استعمال نہیں کیا جاتا ہے؛ مگر ان کی قیمت زکوٰۃ کے نصاب کے برابر پہنچتی ہے، تو کیا اس پرصدقۂ فطر واجب ہوگا ؟
اور پڑھو »صدقۂ فطر کی رقم متعدد غریبوں میں تقسیم کرنا
سوال:- کیا ایک شخص کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے صدقۂ فطر کی رقم دو یا دو سے زیادہ غریبو ں میں تقسیم کرے؟
اور پڑھو »متعدد لوگوں کے صدقۂ فطر کی رقم ایک شخص کو دینا
سوال:- کیا چند لوگوں کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے صدقۂ فطر کی رقم ایک غریب شخص کو دے؟
اور پڑھو »صدقۂ فطر میں گندم اور جو کی قیمت ادا کرنا
سوال:- کیا صدقۂ فطر کی ادائیگی کے لیے گندم اور جو ہی دنیا ضروری ہے یا ان دونوں کی قیمت دینا بھی جائزہے ؟
اور پڑھو »صدقۂ فطر زکوٰۃ کے نصاب کے برابر دینا
سوال:- اگر کوئی شخص کسی غریب آدمی کو اتنا زیادہ صدقۂ فطر دے کہ دی ہوئی رقم زکوٰۃ کے نصاب کو پہنچ جائے، تو کیا یہ جائز ہے؟
اور پڑھو »ماہِ رمضان میں صدقۂ فطر ادا کرنا
سوال:- کیا ماہِ مضان کے دوران صدقۂ فطر ادا کرنا جائز ہے؟
اور پڑھو »ماہِ رمضان سے پہلے صدقۂ فطر ادا کرنا
سوال:- کیا ماہِ رمضان سے پہلے صدقۂ فطر ادا کرنا جائز ہے؟
اور پڑھو »باپ کا اپنے نابالغ بچّوں کی طرف سے صدقۂ فطر ان کے مال سے ادا کرنا
سوال:- اگر نابالغ بچّوں کے پاس نصاب کے بقدر مال ہے، تو کیا باپ ان کے مال سے اُن کا صدقۂ فطر ادا کر سکتا ہے؟
اور پڑھو »باپ کا اپنے مال سے اپنے مال دار بچّوں کی طرف سے صدقۂ فطر ادا کرنا
سوال:- اگر باپ اپنے مال دار نابالغ بچّوں کا صدقۂ فطر اپنے ذاتی مال سے ادا کرے، تو کیا ان کا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟
اور پڑھو »غریب باپ کا اپنے نابالغ بچّوں کی طرف سے صدقۂ فطر نکالنا
سوال:- اگر باپ غریب ہے اور اُن کے نابالغ بچوّں کے پاس اتنا مال ہے، جو زکوٰۃ کے نصاب کے برابر پہنچتا ہے، تو کیا باپ پر واجب ہے کہ وہ اپنے نابالغ بچّوں کا صدقۂ فطر ان کے مال سے ادا کرے؟
اور پڑھو »