سوال:- اگر کوئی شخص سنّت اعتکاف میں بیٹھا ہو، تو کیا اس کے لیے جائز ہے کہ کھانے کے وقت ہاتھ دھونے کے لیے وہ مسجد سے باہر نکل کر ہاتھ دھوئے؟
اور پڑھو »حالتِ اعتکاف میں قضائے حاجت کے بعد غسل کرنا
سوال:- اگر معتکف قضائے حاجت کے لیے مسجد سے نکل جائے اور قضائے حاجت کے بعد وہ اسی جگہ جلدی غسل کر کے مسجد میں داخل ہو جائے، تو کیا اس کا سنّت اعتکاف ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »جمعہ کا غسل کرنے کے لئے دورانِ اعتکاف مسجد سے نکلنا
سوال:- کیا معتکف جمعہ کے دن سنت غسل کے لیے مسجد سے نکل سکتا ہے؟ اگر سنت غسل کے لیے وہ مسجد سے نکل جائے، تو کیا اس کا سنت اعتکاف ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »دورانِ اعتکاف حافظِ قرآن کے لئے تراویح پڑھانے کی نیّت سے مسجد سے نکلنا
سوال:- اگر کوئی حافظ جو سنت اعتکاف میں بیٹھا ہوا ہے، تراویح پڑھانے کے لیے مسجد سے نکل جائے، تو اس کے سنّت اعتکاف کا کیا حکم ہے؟کیا اس کا سنّت اعتکاف ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »حالتِ اعتکاف میں تجارت کرنا
سوال:- کیا سنّت اعتکاف میں بیٹھنے والے کے لیے مسجد کے اندر تجارتی معاملات کرنا جائز ہے؟
اور پڑھو »