سوال:- اگر کسی کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں ہیں، کیا ایسا آدمی ماہِ رمضان میں نمازِ تراویح کے بدلے قضا نمازیں پڑھ سکتا ہے؟
اور پڑھونصفِ شب کے بعد تراویح پڑھنے کا حکم
سوال:- کیا ہم نصف شب کے بعد تراویح نماز کو پڑھ سکتے ہیں؟
اور پڑھوتجوید کے قواعد کی رعایت کے ساتھ قرآن کریم پڑھنا
سوال:- کیا تراویح نماز میں قرآن مجید کی تلاوت کو تجوید کے ساتھ پڑھنا ضروری ہے؟ بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ امام تیزی کے ساتھ تلاوت کرنے کی وجہ سے تجوید کی رعایت نہیں کرتا ہے۔
اور پڑھوامام کے اوصاف (۲)
سوال:- ایک آدمی حافظ قرآن ہے؛ مگر وہ غلط سلط کاموں میں مبتلا ہے، اپنے معاملات میں بڑا دھوکہ باز ہے اور وہ نشہ آور چیزوں کو استعمال کرتا ہے، تو کیا ایسے آدمی کو فرض نماز یا تراویح نماز پڑھانے کے لیے امام بنایا جاسکتا ہے؟
اور پڑھوامام کے اوصاف (۱)
سوال:- امام بننے کے لیے (یعنی لوگوں کی امامت کرنے کے لیے) آدمی میں کونسے اوصاف ہونا چاہیئے؟
اور پڑھونمازِ تراویح چار چار یا چھ چھ رکعت کر کے پڑھنا
سوال:- ایک امام صاحب نے ماہ رمضان میں بیس رکعات تراویح کی نماز پڑھائی۔ تراویح کے دوران امام صاحب تشہد میں بیٹھے بغیر تیسری رکعت کے لئے کھڑے ہو کر چار رکعات کے ساتھ نماز کو مکمل کر لی، تو کیا تراویح کی یہ چار رکعات درست ہوئی؟ اگر تراویح …
اور پڑھونمازِ عشاء ادا کئے بغیر نمازِ تراویح پڑھنا
سوال:- اگر کوئی شخص دیر سے مسجد آیا؛ جبکہ عشاء کی جماعت پوری ہو گئی، تو کیا ایسے آدمی کو تراویح میں شامل ہونا چاہیئے اس سے قبل کہ وہ عشاء کی نماز پڑھے یا پہلے وہ عشاء کی نماز پڑھے اور پھر وہ تراویح میں شامل ہو جائے؟
اور پڑھونمازِ تراویح کی رکعتوں کی تعداد
سوال:- قرآن وحدیث کے نصوص کے مطابق تراویح کی نماز میں کتنی رکعتیں ہیں؟
اور پڑھونمازِ تراویح میں نابالغ کی امامت
سوال:- کیا نابالغ لڑکا نمازِ تراویح میں امامت کر سکتا ہے؟
اور پڑھوعورتوں کا تراویح کی نمازباجماعت ادا کرنا
سوال:- (۱) مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اگر دو عورتیں نمازِ تراویح جماعت کے ساتھ ادا کر رہی ہوں، تو امامت کرنے والی عورت کچھ آگے اور اقتدا کرنے والی عورت کچھ پیچھے کھڑی ہوگی یا دونوں ایک ساتھ ایک ہی صف میں کھڑی ہوں گی؟ (۲) ایک عورت نمازِ …
اور پڑھو
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી