نئے اسلامی سال کے موقع پر مبارک باد دینا ‏

سوال:- اگر چاند دیکھا جائے، تو کل سے نیا اسلامی سال یعنی ماہِ محرم شروع ہوگا۔ کیا ہم اس موقع پر (یعنی نئے سال کے شروع میں) ایک دوسرے کو مبارک باد دے سکتے ہیں یا یہ عمل خلافِ شرع ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

اس عمل کا حدیث شریف میں کوئی ثبوت نہیں ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

حدثنا محمد بن علي الصائغ قال: نا مهدي بن جعفر الرملي قال: نا رشدين بن سعد، عن أبي عقيل زهرة بن معبد، عن جده عبد الله بن هشام قال: كان أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم، يتعلمون هذا الدعاء إذا دخلت السنة أو الشهر: اللهم أدخله علينا بالأمن، والإيمان، والسلامة، والإسلام، ورضوان من الرحمن، وجوار من الشيطان.

لا يروى هذا الحديث عن عبد الله بن هشام إلا بهذا الإسناد، تفرد به رشدين بن سعد.(المعجم الأوسط ،الرقم :6241، وقال الهيثمي في مجمع الزوائد: رواه الطبراني في الأوسط، وإسناده حسن ، الرقم: ۱۷۱۵٠)

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source: http://muftionline.co.za/node/26651

Check Also

نئے اسلامی سال کی دعا

سوال:- نئے اسلامی سال یا نئے اسلامی ماہ کے آغاز میں کوئی دعا حدیث سے ثابت …