غریب آدمی کا قربانی کے لیے جانور خریدنا

سوال:- غریب آدمی نے (جس پر قربانی واجب نہیں ہے) قربانی کے لیے جانور خریدا، تو کیا اس پر قربانی واجب ہو جائےگی ؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

ہاں، اس پر قربانی واجب ہوگی۔

فقط واللہ تعالی اعلم

وتجب على الفقير بالشراء بنية التضحية عندنا (الهداية ٤/۳۵۸)

(وفقير) عطف عليه (شراها لها) لوجوبها عليه بذلك حتى يمتنع عليه بيعها (الدر المختار ٦/۳۲۱)

قال العلامة ابن عابدين – رحمه الله -: (قوله لوجوبها عليه بذلك) أي بالشراء وهذا ظاهر الرواية لأن شراءه لها يجري مجرى الإيجاب وهو النذر بالتضحية عرفا كما في البدائع. ووقع في التتارخانية التعبير بقوله شراها لها أيام النحر، وظاهره أنه لو شراها لها قبلها لا تجب ولم أره صريحا فليراجع (رد المحتار٦/۳۲۱)

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source: http://muftionline.co.za/node/157

Check Also

قربانی کے جانور کی کھال فروخت کرنا

سوال:- کیا قربانی کے جانور کی کھال فروخت کر کے اور اس کی رقم صدقہ …