بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب-۵

(۱)

(۲) بیت الخلاء میں ضرورت سے زیادہ وقت صرف نہ کرنا۔ اگر بیت الخلاء چند لوگوں کے درمیان مشترک ہو یا وہ بیت الخلاء سب کے لیے ہو، تو ضرورت سے زیادہ وقت صرف کرنا، دوسروں کے لیے باعثِ تکلیف ہوگا۔ [۲]

(۳) اکڑوں بیٹھ کر قضائے حاجت کرنا۔ کھڑے ہو کر قضائے حاجت کرنا مکروہ ہے۔ [۳]

عن عائشة رضي الله عنها قالت من حدثكم أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يبول قائما فلا تصدقوه ما كان يبول إلا قاعدا (سنن الترمذي، الرقم: ۱۲) [٤]

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ”جو بھی تم سے یہ بیان کرے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر قضائے حاجت (پیشاب و غیرہ) کرتے تھے۔ تو اس کی بات پر یقین مت کرو۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر ہی قضائے حاجت فرماتے تھے۔“

(۴) اس بات کا خوب دھیان رکھنا کہ پیشاب کے چھینٹیں بدن کے کسی حصہ پر نہ پڑیں۔ اس سلسلہ میں غفلت سخت عذابِ قبر کا باعث ہے۔ [۵]

عن أبي هريرة رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم أكثر عذاب القبر من البول (سنن ابن ماجة، صـ ۲۹) [٦]

حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”قبر میں عام طور پر عذاب پیشاب (کے چھینٹوں سے احتیاط نہ کرنے کی وجہ) سے ہوتا ہے۔’

Source: https://ihyaauddeen.co.za/?p=16008


 

] إن هذه الحشوش محتضرة (سنن أبي داود، الرقم: ٦)

ولا يطيل القعود على البول والغائط (الفتاوى الهندية ١/٥٠)

] ويكره أن يبول قائما أو مضطجعا أو متجردا عن ثوبه من غير عذر فإن كان بعذر فلا بأس به (الفتاوى الهندية ١/٥٠)

] قال الترمذي حديث عائشة أحسن شيئ فى هذا الباب وأصح

قال النووي فى شرحه على الصحيح لمسلم (١/١٣٣) رواه أحمد بن حنبل والترمذي والنسائي وآخرون وإسناده جيد والله أعلم وقد روي في النهي عن البول قائما أحاديث لا تثبت ولكن حديث عائشة هذا ثابت

] والتطهير إما إثبات الطهارة بالمحل أو إزالة النجاسة عنه ويفترض فيما لا يعفى منها وقد ورد أن أول شيء يسأل عنه العبد في قبره الطهارة وأن عامة عذاب القبر من عدم الاعتناء بشأنها والتحرز عن النجاسة خصوصا البول

قال الطحطاوي قوله (خصوصا البول) فإنه ورد فيه استنزهوا من البول فإن عامة عذاب القبر منه وورد أن عذاب القبر من أشياء ثلاثة الغيبة والنميمة وعدم الاستنزاه من البول وقوله خصوصا مفعول مطلق والبول مفعول به أي أخص البول بأن عامة عذاب القبر منه خصوصا (حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح صـ ١٥٢)

] قال العلامة البوصيري فى زوائد ابن ماجة (٨١) هذا إسناد صحيح رجاله عن آخرهم محتج بهم فى الصحيحين

Check Also

مسجد کی سنتیں اور آداب – ۹

حضرت عمر و بن میمون رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ ”مسجدیں زمین پر اللہ تعالیٰ کے مکانات ہیں اور میزبان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے مہمان کا اکرام کرے۔“۔۔۔