جنازہ

میّت کی تدفین کا طریقہ ‏

میّت کو قبلے کی طرف سے لایا جائے اور قبر میں اِس طرح اُتارا جائے کہ میّت کو اُتارنے والے قبر میں قبلہ کی طرف رُخ کر کے کھڑے ہوں۔ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کو اِسی طرح دفن فرماتے تھے...

اور پڑھو »

نمازِ جنازہ میں تاخیر

بڑی جماعت کی امید میں نمازِ جنازہ میں دیر کرنا مکروہ ہے۔ اسی طرح اگر کسی کا جمعہ کے دن انتقال ہو جائے، تو یہ امید کر کے نمازِ جمعہ کے بعد زیادہ لوگ نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے، نمازِ جنازہ کو مؤخّر کرنا مکروہ ہے...

اور پڑھو »

نمازِ جنازہ کا اعادہ

جب ایک مرتبہ نمازِ جنازہ ادا کی جائے ، تو دوبارہ نمازِ جنازہ ادا کرنا جائز  نہیں ہے۔الاّ یہ کہ اگر میّت کا ولی  حاضر نہیں تھا  اور نمازِ جنازہ  اس کی اجازت  کے بغیر ادا کی گئی  ہو، تو  ولی کے  لیے نمازِ جنازہ  کا اعادہ درست ہے...

اور پڑھو »