ذکر اللہ کا صحیح مطلب

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا :

”‏حقیقی ذکر اللہ یہ ہے کہ آدمی جس موقع پر اور جس حال، جس مشغلہ میں ہو اس کے متعلق اللہ کے جو احکام واوامر ہوں ان کی نگہداشت رکھے اور میں اپنے دوستوں کو اسی ”ذکر“ کی زیادہ تاکید کرتا ہوں۔“ (ملفوظات حضرت مولانا محمد الیاس رحمہ اللہ، ص۲۱)

Source: https://ihyaauddeen.co.za/?p=11850


 

Check Also

ہمارا یہ کام ایک طرح کا عملِ تسخیر ہے

دلی کے ایک تاجر ایک تبلیغی جماعت کے ساتھ کام کر کے سندھ سے واپس …