حقیقی خوشی اور اس کی تکمیل کا راز‏

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا:

”لطفِ زندگی کا مدار مال نہیں بلکہ نشاطِ طبیعت و روح پر ہے اور روحانی نشاط کا مدار دین و تعلق مع اللہ پر ہے۔پس دین کے ساتھ دنیا گو کم ہے؛ مگر پُر لطف ہوتی ہے اور بدونِ دین کے خود دنیا بے لطف ہے۔“ (ملفوظاتِ حکیم الامت،ج۲۳ ،ص۸۸-۸۹)

Source: https://ihyaauddeen.co.za/?p=17116


 

Check Also

مؤکدہ سنتوں کو مسجد میں پڑھنا

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: فرض کے علاوہ …