ہر شخص کو اپنی اصلاح کی فکر کی ضرورت ہے

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا:

آج کل یہ مرض بھی عام ہو گیا ہے کہ اکثر لوگ دوسروں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اپنی مطلق فکر نہیں اور میں چاہتا ہوں کہ ہر شخص اپنی فکر میں لگے، تو بہت جلد سب کی اصلاح ہو جائے اور بہت سے عبث اور فضول سے نجات ہو جائے۔ (ملفوظات حکیم الامّت رحمہ اللہ، جلد نمبر-۶، ص۳۹۹)

Source: https://ihyaauddeen.co.za/?p=7723


 

Check Also

انبیاء علیہم السلام کے نائبین

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ طلباء ہی سے ارشاد فرمایا: …