قربانی کا گوشت غیر مسلموں کو دینا

سوال:- کیا قربانی کا گوشت غیر مسلموں کو دینا جائز ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

ہاں، قربانی کا گوشت غیر مسلموں کو دینا جائز ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

ويهب منها ما شاء للغني والفقير والمسلم والذمي كذا في الغياثية (الفتاوى الهندية ۵/۳٠٠)

ويهب منها ماشاء لغنى ولفقير ولمسلم وذمي (حاشية الطحطاوى على الدر المختار ٤/۱٦٦)

ويهب منه ما شاء لغني أو فقير أو مسلم أو ذمي (المحيط البرهاني ٦/۹٤)

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source: http://muftionline.co.za/node/169

Check Also

حالتِ حیض میں طواف زیارت کرنا

سوال:- ایک عورت حائضہ ہے اور اسے طوافِ زیارت کرنا ہے؛ لیکن وہ واپسی کی …