قربانی کے دنوں میں صاحبِ نصاب ہونے والے پر قربانی

سوال:- ایک شخص پر صاحبِ نصاب نہ ہونے کی وجہ سے قربانی واجب نہیں تھی؛ مگر بارہ ذی الحجہ کو سورج کے غروب ہونے سے پہلے وہ نصاب کے برابر مال کا مالک بن گیا، تو کیا اس پر قربانی واجب ہوگی؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

اس پر قربانی واجب ہوگی۔

فقط واللہ تعالی اعلم

حتى لو كان مسافرا في أول الوقت ثم أقام في اخره تجب عليه وحتى لو كان فقيرا في أول الوقت ثم أيسر في اخره تجب عليه (الفتاوى الهندية ۵/۲۹۲)

ولا يشترط أن يكون غنيا في جميع الوقت حتى لو كان فقيرا في أول الوقت ثم أيسر في آخره يجب عليه لما ذكرنا (بدائع الصنائع ۵/٦٤)

ولو جاء يوم الأضحى ولا مال له ثم استفاد مائتي درهم فعليه الأضحية (المحيط البرهاني ۵/ ٦۵٦)

حررہ :- مفتی زکریا ماکدا

الجواب صحیح :- مفتی ابراہیم صالح جی

Source: http://muftionline.co.za/node/101

Check Also

حالتِ حیض میں طواف زیارت کرنا

سوال:- ایک عورت حائضہ ہے اور اسے طوافِ زیارت کرنا ہے؛ لیکن وہ واپسی کی …