روزہ کے دوران مریض کے لیے ڈرپ(Drip) لگانا

سوال:- کیا روزہ کے دوران ڈرپ(Drip) لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

ڈرپ(Drip) لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

والمفطر إنما هو الداخل من المنافذ (رد المحتار على در المختار ج۲ ص۳۹۵)

وما وصل إلى الجوف أو إلى الدماغ من المخارق الأصلية كالأنف والأذن والدبر بأن استعط أو احتقن أو أقطر في أذنه فوصل إلى الجوف أو إلى الدماغ فسد صومه (بدائع الصنائع ج۲ ص ۹۳)

حررہ :- مفتی زکریا ماکدا

الجواب صحیح :- مفتی ابراہیم صالح جی

Source: http://muftionline.co.za/node/21

Check Also

مرد کے لیے چاندی کا کنگن پہننا

سوال: میں جانتا ہوں کہ مرد کے لیے چاندی پہننا جائز ہے؛ لیکن کیا مرد …